ہم سے رابطہ کریں
کنفرم پریگنینسی ٹیم سے رابطہ کرنے کیلئے آپ درج ذیل نمبر یا ای میل ایڈریس پر میسج کریں۔
واٹس ایپ نمبر پر کال نہ کریں بلکہ اپنے ٹیکسٹ میسج یا وائس میسج کرنا ہے۔
ہمیں جیسے ہی ٹائم ملے گا ہم آپ کو ریپلائی کر دیں گے۔ میسج کرنے کا طریقہ کار یہ ہے۔
سب سے پہلے آپ نے اپنا نام اپنے شہر اور کنٹری کا نام لکھنا ہے۔ اس کے بعد اپنی ایج ( عمر) لکھیں گے
جنس لکھیں گے میل یا فی میل اور مارشل سٹیٹس شادی شدہ یا غیر شادی شدہ لکھنے کے بعد اپنا میسج تفصیل سے لکھنا ہے
مثال کے طور پر ساجد، ڈسٹرکٹ قصور پنجاب پاکستان،25 سال، میل، شادی شدہ
سر میرا مسئلہ یہ ہے کہ ہماری شادی کو پانچ سال ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک کوئی امید نہیں ہے
میں اور میری بیوی جسمانی طور پر بالکل تندرست ہیں ہم ٹائم ٹو ٹائم ریلیشن بنا رہے ہیں
ہم نے اپنے ٹیسٹ بھی کرائےہیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے جبکہ بیوی کی ماہواری بھی ریگولر ہے اور اوولیشن بھی ہو رہی ہے وغیرہ
ای میل ایڈریس۔۔
top10worldbeautiful@gmail.com
ایک تبصرہ شائع کریں