ہمارے بلاگ کنفرم پریگنینسی میں خوش آمدید
میں نے ریسرچ کیا ہے تو مجھے پتا چلا ہے کہ ہمارے وہ ممالک جہاں غربت بہت زیادہ ہے اور تعلیمی معیار نہ ہونے کے برابر ہے۔
جس میں پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ایران شامل ہیں ان تمام ممالک کی اگر ٹوٹل آبادی کو شمار جائے تو دو ارب سے زیادہ انسانی آبادی بنتی ہے۔
یہ وہ ممالک ہیں جہاں عورتوں کی تعلیم پر زیادہ توجہ نہیں دی جاتی ہے خاص کر وہ لڑکیاں یا عورتیں جو دیہات میں رہائش پذیر ہیں۔
اگر دو ارب کو تقسیم کیا جائے تو اس میں سے ایک ارب مرد اور ایک ارب عورتیں ہیں اب اس میں سے پچاس کروڑ بچوں کو نکال دیا جائے۔ تو تقریباً پچاس کروڑ عورتیں ایسی ہیں جو کہ شادی شدہ ہیں۔
پچاس کروڑ میں سے تقریباً تیس کروڑ عورتیں ایسی ہیں جو کہ ان پڑھ ہیں اور ان کو شادی پریگنینسی اور اوولیشن کے بارے میں بالکل ہی پتا نہیں ہے اسی طرح مردوں کو بھی پتا نہیں ہے۔
ہمارے معاشرے میں شادی، سہاگ رات، پہلی رات ، فرسٹ نائیٹ حمل کیا ہے حمل کیسے ٹھہرتا ہے اوولیشن کیا ہے اوولیشن کب ہوتا ہے کے بارے میں کسی عورت یا مرد کو پتا نہیں ہوتا
اسی طرح ہمارے معاشرے میں شادی، سہاگ رات، حمل، پریگنینسی، کے بارے میں بات کرنے کو گناہ سمجھا جاتا ہے۔
آپ تمام بہنوں کی سہولت کیلئے میں نے یہ بلاگ کنفرم پریگننسی Confirm Pregnancy آپ کی زبان اردو اور ہندی میں بنائی ہے تاکہ آپ کو حاملہ ہونے کے بارے میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو اور نہ ہی کسی سے پوچھنے کی ضرورت ہو۔
اگر آپ کو اردو زبان سمجھ نہیں آتی ہے تو آپ اپنے موبائل کو ڈیسک ٹاپ ماڈ پر کرکے دائیں کونے میں تین ڈاٹ پر کلک کریں اور تھوڑا سا سکرول ڈاؤن کرکے آپ کو ٹرانسلیٹ نظر آئے گا
ٹرانسلیٹ پر کلک کرکے آپ پوری ویب سائٹ کو اپنی زبان میں کنورٹ کرکے پڑھ سکتے ہیں۔
اگر پھر بھی آپ کو سمجھ نہیں آرہی ہے یا آپ کے ذہن میں کسی قسم کا سوال یا کوئی ڈاؤٹ ہے تو آپ مجھ سے کنٹیکٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں
میرا نمبر اور ای میل ایڈریس Contact Us پیج میں دیا ہوا ہے۔شکریہ
ایک تبصرہ شائع کریں